پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں۔ ترجمان کوسٹ گارڈز

حب بوندے واری کے علاقے سے18 ہزار لیٹرایرانی ڈیزل اور 4بیرل انجن آ ئل برآمد 4 افرادگرفتار موٹرسائیکل اور آ ئل ٹینکر تحویل میں لے لیا۔ ترجمان کوسٹ گارڈز

ناکہ کھاری مسافر کوچ میں سوارمسافر سے1.45 کلوگرام چرس برآ مد اسمگلر گرفتار۔ ترجمان کوسٹ گارڈز

ناکہ کھاری آ ئل ٹینکر سے15ہزار لیٹرایرانی ڈیزل برآمد اسمگلر گرفتار۔ ترجمان کوسٹ گارڈز

ناکہ کھاری اورسپر ہائی وے دوران چیکنگ 23ہزار کلو گرام چھالیہ4267 کلو گرام غیر ملکی کپڑا اورمتفرق اشیاء برآمد۔ ترجمان کوسٹ گارڈز

منشیات چھالیہ4عدد ٹرک آ ئل ٹینکر اور10افراد کوتحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی جاری۔ ترجمان کوسٹ گارڈز

پکڑی جانے والی منشیات،چھالیہ ا ور متفرق اشیاء کی مالیت تقریباً 7کروڑ روپے کے لگ بھگ ۔ ترجمان کوسٹ گارڈز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں