سی سی پی او پشاور عباس احسن کوچاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور یادگار پولیس شہداء پر پھول چڑھائے

اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت، ایس ایس پی آپریشن منصور امان، ایس پی ہیڈکوارٹرز خان خیل خان اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے

سی سی پی او پشاور پشاور عباس احسن کو ملک سعد شہید پولیس لائن میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ،انہوں نے یادگار پولیس شہداء پرپھول چڑھائے اور شہداء کے بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی

پولیس شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا، پولیس جوانوں کی قربانیوں کو تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا
سی سی پی او عباس احسن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں