آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ

انڈین آرمی کو کسی بھی قسم کی غلط کاروائی یا جارحیت کا ہمیشہ موزوں جواب ملے گا۔

پاکستان آرمی ایل او سی کے ساتھ ساتھ بے گناہ شہریوں کی حفاظت کے لئے اقدامات کرتی رہے گی اور ہر قیمت پر مادر وطن کی عزت۔ وقار اور علاقائی سالمیت کا دفاع کرے گی۔سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ

سردی بھی بہت ہے۔جوانوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
راجہ شوکت

JJanbaazTv Pakistan janbaaztv@gmail.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں