ملتان: ایف آئی اے سائبر کرائم کی کون بنے گا کروڑ پتی کی جعلی اسکیم چلانے والوں کے خلاف کاروائی

ملتان: ایف آئی اے کا لودھراں کے علاقہ دنیا پور میں چھاپہ ، چار ملزمان گرفتار۔ ڈپٹی ڈائریکٹر حسن جلیل

ملتان: ملزمان کے قبضہ سے560 غیر قانونی سمیں ، 229 جعلی انگوٹھا کے نشانات ، ایک لیپ ٹاپ ، جعلی چیک برآمد کئے گئے۔ ایف آئی اے

ملتان: ملزمان پیسوں کا لالچ دینے کے لئے غیر ملکی سموں کا استعمال کرتے تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں