‏گلگت بلتستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی فنی خرابی کےباعث حادثہ پر انتہائی دکھ ہوا، جان محمد رمضان

حادثہ میں پائلٹ میجر محمد حسین، کو پائلٹ میجر ایاز، نائیک انضمام عالم اور سپاہی محمد فاروق کی شھادت پر رنجیدہ ہوں،

اللہ تعالیٰ شھداء کےدرجات بلند فرمائے اور پسماندگان کوصبرِجمیل عطاء فرمائے۔ آمین

سینئرجرنلسٹ، جان ایم رمضان جانباز
صدر ، پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں