سربراہ لاہور پولیس اعلیٰ سطحی اجلاس

سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت لاہور پولیس کے افسران کا اجلاس،

لاہور، اجلاس میں ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق احمد خان کی شرکت،

اجلاس میں ایس ایس پی ڈسپلن سید امین بخاری، ایس ایس پی انوسٹی گیشن عبدالغفار قیصرانی کی شرکت،

اجلاس میں سی ٹی او لاہور سید حماد عابد، ایس ایس پی سی اے آئی سید توصیف حیدر کی شرکت،

اجلاس میں تمام انوسٹی گیشن و آپریشنز ڈویژنل افسران کی بھی شرکت،

اجلاس میں شہر لاہور میں مجموعی طور پر امن و مان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے،

شاہراہوں پر پولیس فزیبلٹی کو یقینی بنایا جائے، سربراہ لاہور پولیس

ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں فوری سنیپ چیکنگ بڑائی جائے، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر

ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں موثر پٹرولنگ کا نظام واضح کیا جائے، غلام محمود ڈوگر

اشتہاری ملزمان، عادی مجرموں اور عدالتی مفروروں کو پکڑا جائے، سی سی پی او لاہور

عزت نفس نہ مجروح کریں گیں اور نہ ہی ہونے دیں گیں، غلام محمود ڈوگر

ہمیں خلقِ خدا کی خدمت کرنی ہے، غلام محمود ڈوگر

ہم خوش نصیب ہیں جنہیں اللہ نے خیر و بھلائی کیلئے منتخب کیا، غلام محمود ڈوگر

تمام ڈویژنل افسران شہریوں کے مسائل ذاتی دلچسپی لیکر سنیں، سی سی پی او لاہور

افسران پولیس اہلکاروں کو کرسی پر بٹھا کر مسائل سنیں، سی سی پی او لاہور

فورس میں خود اعتمادی پیدا کریں، ان کی ترجیحی بنیادوں پر ویلفیئر کی جائے، سی سی پی او لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں