لاہور،05جنوری2021، شہر لاہور کے خوشگوار موسم میں فلیگ مارچ اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اور ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق احمد خان کی ہدایت پر فلیگ مارچ کیا گیا۔۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل نے فلیگ مارچ کی قیادت کی،

فلیگ مارچ میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت۔۔

تمام تھانہ جات کی گاڑیاں بھی فلیگ مارچ میں شامل۔۔

فلیگ مارچ تھانہ اقبال ٹاؤن سے شروع ہو کر مین بلیوارڈ ۔فضل حق روڈ۔لنک وحدت روڈ سے ہوتا ہوا

ملت پارک ۔آویاں چوک۔عارف چوک۔گول چکر سمن آباد۔

فروز پور روڈ۔ڈبل سڑکاں۔ساندہ۔بابو صابو۔سکیم موڑ سے ہوتا ہوا

ملتان روڈ۔سکیم موڑ۔کریم بلاک۔بھیکے وال موڑ ۔کینال روڈ سے ہوتا ہوا واپس اقبال ٹاؤن تھانہ اختتام پذیر ہوا۔۔

ڈولفن۔پولیس ریسپانس یونٹ،تھانوں کی گاڑیاں فلیگ مارچ میں شامل،۔

لاہور پولیس شہریوں کی حفاظت کے لئے پوری طرح الرٹ ہے،

فلیگ مارچ کا مقصد سکیورٹی بڑھانا،شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے،

لاہور،05جنوری2021:
شہر لاہور کے خوشگوار موسم میں فلیگ مارچ اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اور ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق احمد خان کی ہدایت پر فلیگ مارچ کیا گیا۔۔
ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل نے فلیگ مارچ کی قیادت کی،
فلیگ مارچ میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت۔۔
تمام تھانہ جات کی گاڑیاں بھی فلیگ مارچ میں شامل۔۔
فلیگ مارچ تھانہ اقبال ٹاؤن سے شروع ہو کر مین بلیوارڈ ۔فضل حق روڈ۔لنک وحدت روڈ سے ہوتا ہوا
ملت پارک ۔آویاں چوک۔عارف چوک۔گول چکر سمن آباد۔
فروز پور روڈ۔ڈبل سڑکاں۔ساندہ۔بابو صابو۔سکیم موڑ سے ہوتا ہوا
ملتان روڈ۔سکیم موڑ۔کریم بلاک۔بھیکے وال موڑ ۔کینال روڈ سے ہوتا ہوا واپس اقبال ٹاؤن تھانہ اختتام پذیر ہوا۔۔
ڈولفن۔پولیس ریسپانس یونٹ،تھانوں کی گاڑیاں فلیگ مارچ میں شامل،۔
لاہور پولیس شہریوں کی حفاظت کے لئے پوری طرح الرٹ ہے،
فلیگ مارچ کا مقصد سکیورٹی بڑھانا،شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں