‏کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان صاحب کوئٹہ پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات۔

• ملاقات میں کور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بھی شریک۔

• صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت۔

• وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔

• وزیراعظم امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کے فورا بعد شھداء سانحہء مچھ کے لواحقین سے ملاقات کریں گے۔
[: کوئٹہ: وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات ملاقات میں کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹینیٹ جنرل سرفراز علی شریک —- ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت —- وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کا شیڈول سیکورٹی کیوجہ سے تبدیل

وزیراعظم عمران خان ہزارہ عمائدین اور لواحقین سے ملاقات ہزارہ ٹائون یا وزیر اعلیٰ ہائوس کے بجائے تیسرے مقام پر کرینگے،زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں