ISPR ,Security forces conducted two separate IBOs on terrorist hideouts in Northwazirstan . Two terrorists including an IED expert killed in IBOs. During exchange of fire, 3 soldiers embraced shahadat.Details of shaheed include •Sepoy Azaib Ahmed, resident of Karak •Sepoy Zia Ul Islam resident of Bannu • Lance Naik Abbass Khan, resident of Distt Orakzai

آئی ایس پی آر

‏لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی، آئی ایس پی آر‏

بھارتی فوج نے دیوا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ، آئی ایس پی آر‏

پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کی فائرنگ کا بھرپور جواب، آئی ایس پی آر‏

پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے بھارتی فوج کا جانی ومالی نقصان، آئی ایس پی آر‏

بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا 28 سال کا سپاہی نبیل لیاقت شہید، آئی ایس پی آر‏

بھارتی پوسٹوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا گیا،آئی ایس پی آر‏

شہید اہل کار نبیل لیاقت گوجرخان کا رہنے والا تھا ، آئی ایس پی آر

شہید نبیل لیاقت کے جسد خاکی کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا ، اہل علاقہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں