سلام پاک فوج ، جان ایم رمضان جانباز

‏پاک فوج دنیا کی 10ویں طاقتور ترین فوج بن گئی
گلوبل فائر پاور انڈیکس 2021 کے مطابق دنیا کی طاقتور افواج کی فہرست میں پاک فوج درجہ بندی میں بہتری کے بعد رواں برس دسویں نمبر پر آگئی۔
سال 2019 سےپاک فوج کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے، سال 2020 میں پاک فوج اس فہرست میں 15ویں نمبر پر تھی

صدر ، جان محمد رمضان جانباز
پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں