ہم ‏راولپنڈی تھانہ گوجرخان کے علاقہ صندل میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ سے کانسٹیبل نوید اصغر کی شہادت پر فخر کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ؛ جان محمد رمضان

سینئرجرنلسٹ جان ایم رمضان
صدر، پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

ہم ‏راولپنڈی تھانہ گوجرخان کے علاقہ صندل میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ سے کانسٹیبل نوید اصغر کی شہادت پر فخر کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کردیا ، ہمیں پولیس کے تمام شہداء پر فخر ہے ہمیں پاکستان پولیس، پنجاب پولیس پر فخر ہے ہم پنجاب پولیس کو سلام پیش کرتے ہیں اور شہیدوں کے بلند درجات کیلئے اللہ تعالٰی کے حضور دعاگو ہیں اللہ تبارک و تعالٰی تمام شہداء پاکستان، شہداء افواج پاکستان، شہداء پولیس کے درجات بلند فرمائیں، آمین ثم آمین
سینئرجرنلسٹ جان ایم رمضان
صدر، پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں