پاکستان قوم آج 27 فروری کو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا جشن منا رہی ہے، یہ وہ دن ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے آزاد فضاؤں پر اپنی برتری ثابت کی اور بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دن کی مناسبت سے پیغام بھی جاری کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے پیغام میں کہا کہ مسلح افواج نے27فروری کوقوم کےتعاون سےوطن کادفاع کیا۔ مسلح افواج نےتمام خطرات کاسامناکرتےہوئے مادر وطن کا دفاع کیا، پرعزم قوم کی ہمت اور حوصلہ فتح دیتاہے۔

پاکستان قوم آج 27 فروری کو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا جشن منا رہی ہے، یہ وہ دن ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے آزاد فضاؤں پر اپنی برتری ثابت کی اور بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دن کی مناسبت سے پیغام بھی جاری کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں