گوجرانوالہ جلسہ میں نوازشریف غیر ملکی ایجنڈے پر افواج پاکستان پر تنقید کرتے رہے،جان ایم رمضان

لاہور ،تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ جلسہ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقریر غیر دشمن کی زبان تھی پی ڈی ایم ،پی ٹی ایم کی زبان بولتی رہی نوازشریف الطاف حسین ٹو بن کر ابھرے نوازشریف نے غیرملکی ایجنڈے پر کام شروع کردیا عمران خان ایسا نظام دے کر جائے گا اگر عمران خان بھی کرپشن کرے گا تو وہ اسی احتسابی چکی میں پیسا جائے گا ھم افواج پاکستان کے سپہ سالار و انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سربراہ کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ملک دشمن قوتوں کے پیرو کاروں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور افواج پاکستان کیساتھ ہر محاذ پر ان کے ساتھ ہیں ففتھ جنریشن وار کے سپاہی بن کر اپنی افواج کا دفاع کریں گے، سینئر جرنلسٹ جان محمد رمضان جانباز

سی ای او ،جانباز ٹی وی پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں