ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، مفتی منیب الرحمن

یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز سوموار کو ہو گی

عید میلاد النبی ﷺ 30 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کو ہو گی

مفتی منیب الرحمن
چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں