لاہور : سینئر صحافی جان محمد رمضان کو پنجاب یونین آف جرنلسٹس آفیشل کا صدر منتخب ہونے پر ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ؛ جان محمد رمضان کی جانب سے صحافیوں کی فلاح و بہود کیلئے بھرپور خدمت کرنے کا اعادہ

نومنتخب صدر پنجاب یونین آف جرنلسٹس جان محمد رمضان کو کابینہ ارکان و دیگر شخصیات مبارکباد دے رہے ہیں ۔ ( فوٹو : روزنامہ پاکستان نیوز ڈاٹ کام) تصویری جھلکیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں