بابائے صحافت یاسین خان سحر صاحب کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب میں بابائے صحافت یاسین خان سحر پاء جی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں سینئرصحافی فرخ عطا بٹ و دیگر سینئر صحافیوں نے شرکت کر کے تقریب کو رونق بخشی، بابائے صحافت یاسین خان سحر کیطرف سے اپنے چاہنے والوں کو سلام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں