‏لاہور، حفیظ سینٹر میں لگی آگ بےقابو ہوگئی

‏آگ نے دوسرے فلور پر 40 دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع

‏دھواں زیادہ ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ ریسکیو ذرائع
لاہور شہر کے بڑے تجارتی مرکز حفیظ سنٹر گلبرگ ٹاؤن میں آگ لگ گئی۔

‏لاہور، حفیظ سینٹر میں لگی آگ بےقابو ہوگئی

‏آگ نے دوسرے فلور پر 40 دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع

‏دھواں زیادہ ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ ریسکیو ذرائع

10 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ، مزیذ نقصان کا خدشہ،۔ڈی سی لاہور نے ایمرجنسی نافذ کر دی۔

حفیظ سنٹر میں لگی آگ نے آگ نے 60 فیصد پلازہ کو لپیٹ لیا۔ ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں