سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ سری لنکا

سری لنکا ( انٹرنیشنل ڈیسک ) سربراہ پاک فضائیہ کی سری لنکن فضائیہ کے ہیڈ کواٹرز آمد، ترجمان پاک فضائیہ سری لنکن فضائیہ کے ایک چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات، ملاقات کے دوران باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، کمانڈر سری لنکن فضائیہ کی پاکستان میں تربیت پاک فضائیہ کے لئے قابل فخر بات ہے، ائیر چیف دونوں ممالک کی مسلح  افواج بالخصوص فضائی افواج کے مابین مضبوط دوستانہ تعلقات قائم ہیں، ائیر چیف کمانڈر سری لنکن فضائیہ کا باہمی پیشہ ورانہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور، سربراہ پاک فضائیہ کی سری لنکن فضائیہ کی 70ویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ پریڈ اور کلر ایوارڈ کی تقریب میں شرکت،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں