لاہور ہائیکورٹ میں آئی جی پنجاب پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں آئی جی پنجاب پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔

عدالت نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس انعام غنی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے سپاہی ریاض کی درخواست پر سماعت کی ۔

اسکو سیاسی بنیادوں پر کرپشن کے الزامات پر نوکری سے نکال دیا گیا ۔درخواستگزار ۔

پنجاب سروس ٹربیونل نے اس کی اپیل منظور کرتے ہوئے بحال کر دیا۔درخواستگزار ۔

اب اسکو عدالت کے حکم پر دو سال کی تنخواہیں اور واجبات ادا نہین کیے جا رہے ۔درخواستگزار ۔

عدالت کے 10 جون 2020 کی پاسداری نہین کی جا رہی ۔درخواستگزار ۔

عدالت آئی جی پنجاب پولیس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں