‏کراچی: پولیس کا نجی ہوٹل پر چھاپہ، پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا، پولیس دروازہ توڑ کر کمرے میں داخل ہوئی، مریم نواز

کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مزار قائد تقدس پامالی کا مقدمہ درج ہے
‏مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس، کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو مقامی ہوٹل سے گرفتار کیا، پولیس ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ کر داخل ہوئی، مریم نواز
‏کیپٹن (ر) صفدر کو عزیز بھٹی تھانے منتقل کر دیا گیا، مزار قائد تقدس پامالی کا مقدمہ تھانہ بریگیڈ میں درج ہے، مقدمے میں مریم نواز سمیت 200 نامعلوم افراد نامزد ہیں
‎ ‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں