پاک بحریہ کی تبدیلی فیلڈ کمانڈر کی تقریب کا کراچی میں انعقاد، ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی تبدیلئ فیلڈ کمانڈز کی تقاریب کا کراچی میں انعقاد. ترجمان پاک بحریہ

تقاریب میں کمانڈر کراچی اور کمانڈر کوسٹ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں. ترجمان پاک بحریہ

پہلی تقریب میں وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے کمانڈر کراچی کا عہدہ سنبھالا.ترجمان پاک بحریہ

دوسری تقریب میں وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے بطور کمانڈر کوسٹ ذمہ داریاں سنبھالیں . ترجمان پاک بحریہ

قبل ازیں وائس ایڈمرل فیصل رسول کمانڈر کوسٹ جبکہ وائس ایڈمرل زاہد الیاس کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے تھے. ترجمان پاک بحریہ

دونوں افسران کمانڈ اینڈ اسٹاف تعیناتیوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں. ترجمان پاک بحریہ

دونوں افسران کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اعلٰی ملٹری اعزازات سے نوازا جا چکا ہے. ترجمان پاک بحریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں