کراچی، پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 500روپے اضافہ کے بعد 116150روپے ہوگئی

ٹیکرز برائے الیکٹرونک میڈیا 19/10/20

کراچی:پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافہ کے بعد 116150 روپے ہوگئ

کراچی:10 گرام سونے کی قیمت 471روپے اضافہ کے نعد 99579روپے ہوگئ

کراچی:عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آغاز پر تیزی

کراچی :عالمی مارکیٹ میں 13ڈالر اضافہ کے بعد سونا 1913 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ

محمد ارشد چئیرمین آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں