آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات۔

باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ سکیورٹی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال، برطانوی جنرل کی خطے میں امن واستحکام قائم کرنے اور دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

پاکستان نے افغان امن عمل میں کلیدی کردار ادا کیا۔پاک برطانیہ مسلح افواج کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جنرل باجوہ پاکستان کا سپہ سالار ہے۔ہمیں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے.
یہ وہ پاکستان کا جنرل ہے جو دنیا کے ٹاپ 100 بااثر افراد میں شمار کیا جاتا ہے۔

باجوہ ڈاکٹرائن کا نام تو سنا ہوگا۔😉😊
گمنام سپاہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں