میں کئی سوالوں کے جواب دے چکا جو ریفرینس کا حصہ بن چکے ہیں، شہباز شریف

میں نے نیب کی ٹیم کو بتا چکا ہوں کہ کئی سوالوں کے جواب دے چکا ہوں، شہباز شریف

اس پورے ہفتے میں صرف 15 منٹ مجھ سے تفتیش کی گئی، شہباز شریف

نیب کی تفتیشی ٹیم نے مجھ سے کوئی نئی بات نہیں پوچھی، شہباز شریف

مین نے انہین بتایا کہ جب عدالت کہ چکی ہے کہ اسکا اثر مجھ پر پڑے گا، شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف کو ایک اکاونٹ دیکھایا تو انہون نے کہا کہ یہ میرا ہے مجھے معلوم نہین، تفتیشی افسر

انہوں نے افضال بھٹی سے قرض لیا جو انکا اکاؤنٹنٹ ہیں، تفتیشی افسر

یہ دوران تفتیش تعاون نہیں کر رہے تفتیش نامکمل ہے، تفتیشی افسر

لاہور: سلمان شہباز کے اکاونٹ سے انکو رقوم جا رہی ہیں، تفتیشی افسر

مجھے انکی حراست میں 85 دن ہو چکے ہیں، شہباز شریف

26 اکتوبر 2018 کو آمدن سے زائد اثاثہ جات میں انکوائری شروع کی، شہباز شریف

لاہور: میں نے جو قرض لیے اسکا مکمل ریکارڈ لکھ کر دے چکا ہوان

لاہور: یہ 17 ہزار پاونڈ قرض کی بات کرتے ہیں میں نے 10 سال اس صوبے کی خدمت کی، شہباز شریف

لاہور: یہ کوئی سوال کا جواب دینے کو تیار ہی نہین ہے، کیا ہم تفتیش ہی ناں کریں، نیب پراسیکیوٹر

وکیل شہباز شریف۔۔ایڈوکیٹ امجد پرویز

لاہور: شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست انکی ہدایت اور مشورے کے بعد فائل کرین گے

لاہور: جسمانی ریمانڈ مین کیوں توسیع نہیں ہوئی، صحافی کا سوال

لاہور: تفتیش مکمل ہو چکی ہے ریفرینس فائل ہو چکا ہے، ایڈوکیٹ امجد پرویز

لاہور: ٹرائل شروع ہونے کے بعد عموماً جسمانی ریمانڈ نہین ہوتا، وک شہباز شریف

لاہور: انوسٹی گیشن آفیسر کی تسلی کےلیے عدالت نے پہلے ہی کافی سے زیادہ وقت دیا ہے، وکیل شہباز شریف

شہباز شریف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات مین مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر سماعت

لاہور: نیب نے شہباز شریف کے مزید 14 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

شہباز شریف کو سوالنامہ دیا، نیب تفتیشی افسر

شہباز شریف نے کہا کہ اگر میں جواب نہیں دوں گا تو میرا نقصان ہوگا، تفتیشی افسر

یہ بات عدالت کہہ چکی ہے میں کوئی جواب نہیں دون گا، شہباز شریف کا جواب، تفتیش افسر نے بتایا

شہباز شریف کو مختلف اکاونٹس دیکھا کر سوال جواب کیے گیے، تفتیشی افسر

جو سوالنامہ نیب نے مجھے دئیے وہ پہلے دے چکے ہیں، شہباز شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں