کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی پر دو منزلہ عمارت دھماکہ چھیپا زرائع

دھماکہ میں زخمی ہونے والے پانچ افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعہ پٹیل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے چھیپا ذرائع

کئ گاڑیاں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئےہیں ملبے تلے سے چھیپا کا ریسکیو آپریشن جاری ہے چھیپا زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں