لاہور کے علاقے خیابان اقبال ڈی ایچ اے مین روڈ پر fruity ice Land کا شاندار افتتاح کر دیا گیا ہے افتتاح کے موقع پر میاں محمد اکرم چیئرمین ٹریڈرز کینٹ بورڈ اور جناب محمد ابوبکر صدر ٹریڈرز کینٹ بورڈ نے افتتاح کیا

لاہور کے علاقے خیابان اقبال ڈی ایچ اے مین روڈ پر fruity ice Land کا شاندار افتتاح کر دیا گیا ہے ۔افتتاح کے موقع پر میاں محمد اکرم چیئرمین ٹریڈرز کینٹ بورڈ ۔اور جناب محمد ابوبکر صدر ٹریڈرز کینٹ بورڈ نے افتتاح کیا ۔اور ان کے ہمراہ صدر والٹن روڈ حاجی اعجاز صاحب ۔پیر بازار کے پینٹن چیف حاجی فیاض ۔جنرل سیکریٹری خرم رفیق۔عابد روڈ کے صدر غلام باری صاحب ۔رانا سہیل صاحب ۔بشارت صاحب ۔انفارمیشن سیکرٹری ظفر یاسین بسرا ۔اور کثیر تعداد نے والٹن روڈ کے تاجروں کے ساتھ آج خیابان اقبال ڈی ایچ اے مین روڈ پر fruity Ice Land کے افتتاح کے موقع پر شرکت کی ۔اس موقع پر کاروبار کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کروائی گئی ۔اس موقع پر محمد ابوبکر صدر ٹریڈ کینٹ بورڈ یونین کا کہنا تھا ۔جیسے جیسے میاں صاحب کے خلاف سازش کرنے والے بڑھتے جا رہے ہیں ۔ویسے ویسے ہی میاں صاحب ہدف عبور کرتے جا رہے ہیں ۔ اور میاں صاحب کے دل میں لوگوں کی خدمت کا جذبہ بڑھتا جا رہا ہے ۔اور لوگوں کے دلوں میں میاں صاحب کی محبت بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔میاں صاحب کی نیک نیتی کا عالم یہ ہے کہ میاں صاحب جس سے بھی دکاندار فارمیسی سٹور یا پلازہ غیرہ افتتاح کرتے ہیں ۔ اس کے آگے اور برانچ بننا شروع ہو جاتی ہیں الحمدللہ ۔fruity Ice Land کے مالک جناب اختر عباس صاحب ۔اور ان کے بڑے بھائی محمد طفیل صاحب کے لیے چیئرمین اور صدر محمد ابوبکر صاحب نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور مبارکباد پیش کی ۔

رپورٹ، میاں مظفر رمضان جانباز ٹی وی لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں