فیصل آباد معروف قوال شیر میاں داد ڈکیتی کی وارادت کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے شدید زخمی

فیصل آباد ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شیر میاں داد کا بیٹا بھی زخمی ہوا

ڈاکو کی فائرنگ کے بعد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے

شیر میاں داد گٹ والا کے قریب قوالی کا پروگرام ختم ہونے کے بعد گھر جانے کے لئے نکلے تھے

دو موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے تعاقب کر کے رقم لوٹنے کے لیے فائرنگ کی

جس سے باپ بیٹا زخمی ہوگئے۔

شیر میاں داد اور انکے بیٹے کو زخمی حالت میں سول ہپستال منتقل کر دیا گیا۔

فیصل آباد ہسپتال میں شیر میاں داد کے جسم سے گولی نکالنے کے لیئے آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ہسپتال ذرائع

معروف قوال شیر میاں پر فائرنگ کا آر پی او فیصل آباد نے نوٹس لیتے ہوئے سی پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں