ضلع خیبر ،لنڈیکوتل بازار میں سرکاری اٹا کی تقسیم منصفانہ طریقے سے جاری ہیں آٹے کی فی تھیلے کی قیمت 860روپے مقرر روزانہ کے بنیاد پر 861تھیلے تقسیم کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ زرائع

تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل بازار میں سرکاری اٹا کا تقسیم منصفانہ طریقے سے شروع ہوگئی آٹے کی فی تھیلے کی قیمت 860روپے مقرر کی گئی جوکہ روزانہ کے بنیاد پر 861تھیلے عوام میں تقسیم کی جائے گی جبکہ لنڈی کوتل بازار میں پرائیویٹ آٹا ڈیلرز کی دوکان میں آٹے کی فی تھیلے کی قیمت 1300روپے ہیں. علاقے کے عوام نے لنڈی کو تل بازار میں عوام کو سستے قیمتوں پر آٹا دینے پر ضلعی انتظامیہ اور دیگر اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کیا اور ان کے اس اقدام کو سراہا اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ کہ صوبے کی دیگر اضلاع کی طرح ضلع خیبر لنڈیکوتل میں بھی سرکاری اٹا جا کوٹہ بڑھا دیا جائے تاکہ عوام کی مشکلات میں کمی آجائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں