کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: پرسو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہونے جارہا۔ہے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: پی ڈی ایم نے سب سے پہلے کوئٹہ میں جلسہ کا فیصلہ کیا میں نے کچھ سولات اٹھائیں ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ہم نے شروع سے ہی کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں رکاوٹ نہیں۔بنں گےترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ہم نے ایک سوال اٹھایا کہ پی ڈی ایم نے زیادہ آبادی والے صوبوں کو چھوڑ کر بلوچستان کا انتخاب کیو کیاترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: پہلا جلسہ کوئٹہ میں کیو رکھا اس سوال کا جواب پی ڈی ایم نے نہیں دیاترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: بار بارکوئٹہ جلسے کی تاریخ تبدیل کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کوئٹہ کے شہری پی ڈی ایم کے ساتھ نہیںترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: کوئٹہ جلسے کیلئے 26 نکاتی ایجنڈا ہے جس میں سیکورٹی کا نظام بھی شامل ہےترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: جلسے کیلئے 3 ہزار سیکورٹی تعینات رہیں گےترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: نیکٹا کے الرٹ کے بعد ہماری زمہداریاں بڑھ گئی ہیں ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: سیکورٹی تھریٹ کے بعد اب پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین پر بھی زمہداریاں بڑھ گئی ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ایسے واقعات پہلے بھی ہوئے اس لیے بلوچستان حکومت نے سیکورٹی تھریٹ کو سنجیدہ لیا ہےترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین کی بھی سیکورٹی تھریٹ کو سنجیدہ لیںترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: تین چار سال قبل بلوچستان میں لوگ شام کو گھروں سے نہیں نکل سکتے تھےترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: پی ڈی ایم کی قیادت نے تین بار اپنا جلسہ تیاریاں نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کی ہےترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: پی ڈی ایم اگر تین بار اپنا جلسہ تبدیل کرسکتا ہے تو عوام کی خوشحالی کیلئے جلسہ ملتوی کریںترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: پی دی ایم قائدین سیکورٹی تھریٹ کی وجہ سے اپنا جلسہ ملتوعی کریںترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: جب تک سیکورٹی تھریٹ ہے اس وقت تک پی ڈی ایم اپنا جلسہ ملتوعی کریںترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ہم نے جلسے کرنے سے کسی کو نہِیں روکا ہےترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: بلوچستان میں سخت اقدامات کے بعد کیسز میں کمی آئی ہےترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: جب کوئٹہ سے دوسرے شہریوں سےلوگ آئیں گئے تو ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہوگاترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: پی دی ایم قیادت خود ماسک لگاتے ہیں لیکن کارکنان کو کبھی ماسک کی تلقین نہیں کی ہےترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد ہمیں کورونا کا تحفہ دیا جائے گاترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں