وزیراعلی پنجاب کی رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری کی ملاقات
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی میاں جلیل احمدشرقپوری کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعہ کی مذمت
میاں جلیل احمد شرقپوری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی میاں جلیل احمد شرقپوری کو مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
آپ قابل احترام ہیں،پنجاب اسمبلی میں آپ سے ناروا سلوک پر دلی دکھ ہوا۔عثمان بزدار
سیاست میں شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔عثما ن بزدار
اپوزیشن اراکین کی جانب سے کی گئی حرکت قابل مذمت اورقابل افسوس ہے۔عثمان بزدار
اراکین پنجاب اسمبلی میرے دست و باؤز ہیں انہیں عزت و احترام دیں گے -عثمان بزدار
ماضی کے حکمرانوں نے ون مین شو کے ذریعے تمام اختیارات اپنی ذات تک محدود رکھے-عثمان بزدار
میرے دروازے آپ کے لئے ہر وقت کھلے ہیں۔عثمان بزدار
اپوزیشن جماعتیں آگ سے کھیل رہی ہیں۔عثمان بزدار
اپوزیشن کی جا نب سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔عثمان بزدار
پاکستان کے عوام باشعور ہیں اورکرپٹ عناصر کے جھانسے میں کبھی نہیں آئیں گے۔عثمان بزدار
میاں جلیل احمد شرقپوری کا وزیراعلی ٰ عثمان بزدار پر اظہار اعتماد
آپ شریف النفس وزیراعلیٰ ہیں۔میاں جلیل احمد شرقپوری
آپ نے ہمیشہ عزت دی ہے اور ہماری بات سنی ہے۔میاں جلیل احمد شرقپوری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں