حضورﷺ کی شان اقدس میں گستاخی اور خاکوں کا معاملہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانے کا فیصلہ

وزیر مذہبی امور نے آج کابینہ اجلاس میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانے کی تجویز دی

وزیر اعظم کا وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی تجویز سے اتفاق

وزیراعظم کی ہفتہ عشق رسول کا حتمی پلان تیار کرنے کی ہدایت

ہفتہ عشق رسول جمعتہ المبارک سے اگلے جمعہ 12 تا 19 ربیع الاول تک جاری رہے گا

صوبے بھی وفاقی حکومت کی ہدایات کے مطابق ہفتہ عشق رسول منائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں