‏وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور، داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

‏پوری قوم دشمن کے بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے:وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کا مادر وطن کے دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت
رپورٹ، جان ایم رمضان جانباز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں