پنجاب یونین آف جرنلسٹس آفشیل کے مرکزی آفس میں نٸے متخب ہونے والے عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گٸی مہمان خصوصی سینئر صحافی و سینئر کالمسٹ ، رائیٹر احسان بٹالوی نے نٸے منتخب ہونے والے عہدیداران سے حلف لیا اور نوٹیفکیشن تقسیم کیے۔

چئیرمین پی یو جے آفشیل سید فیضان

صدر پی یو جے آفشیل جان محمد رمضان

سینر ناٸب صدر محمد امجد
سینر ناٸب صدر رانا محمد عمران
ممبر گورننگ باڈی حافظ عمران ، مظہر بھٹی ، محمد شفیق نے اپنے نوٹیفکیشن وصول کیے۔
تقریب میں ناٸب صدر میاں مظفر رمضان
جنرل سیکرٹری سید أصف الیاس
سیکرٹری کوارڈنیشن محمد امجد بیگ
فنانس سیکرٹری رانا شہزادہ الطاف
جواٸنٹ سیکرٹری شیخ شہزاد کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اختتام میں پی یو جے آفشیل کی مظلوم صحافیوں کے لیے جدوجہد تیز کرنے پر اتفاق اور ان کے حق کے لیے لڑنے مرنے اور ریاست کے چوتھے ستون کو قاٸم رکھنے کے لیے ارادہ کیا گیا۔

پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

WeStandWithPakArmy

publicawareness

ℙakistanŽindabad

ℙakℂyberℱorce

janmramzan

sayno_to_islamophobia

WeStandWithPakArmy

JanMRamzan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں