آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹر میں افغانستان کے پاکستان کے لیے نعینات شدہ سفیر نجیب اللہ علی خلیل سے ملاقات کی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ اور سفیر نجیب اللہ علی خیل نے ملاقات کے دوران علاقائی امن و سلامتی کی صورتحال، افغانستان میں جاری امن عمل، بارڈر مینجنمنٹ اور دونوں ممالک کے مابین دفاعی اور سیکیورٹی معاملات میں تعاون کرنے کے حوالے سے بات چیت کی۔

🇵🇰جان محمد رمضان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں