لاہور ، راولپنڈی صحافی کے گھر پولیس کے دھاوے و گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، صدر پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

صدر ، پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل جان محمد رمضان کا تشویش کا اظہار

محمد نوید کی بے گناہ گرفتاری اور نامعلوم مقام پر منتقلی پر ھم بھرپور مذمت کرتے ہیں، صدر پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل محمد نوید کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے

معلومات کے مطابق ویڈیو جرنلسٹ محمد نوید کے گھر رات پولیس اہلکار 2 بجے داخل ہوئے

رات گئے صحافی کے گھر بغیر لیڈی پولیس اہلکاروں نے تلاشی لی

صحافی محمد نوید کو گھر سے بغیر کسی وجہ کے گرفتار کر لیا گیا

محمد نوید کو گھر رابطہ نا کرنے دیا گیا

صحافی محمد نوید کا تعلق کسی مذہبی تنظیم سے نہی ہے

صحافی محمد نوید کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا

پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل کے صدر جان محمد رمضان نے کہا کہ ہماری پوری ٹیم صحافی محمد نوید کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے ہم تمام فورم پر محمد نوید کی غیر قانونی گرفتاری پر احتجاج ریکارڈ کرائیں گے

محمد ندیم کا پریس کارڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں