پنجاب یونین أف جرنلسٹس أفشیل کشمور پولیس کے اہلکار محمد بخش اور اس کی بیٹی کو ان کی بہادری اور فرض شناسی کی اعلی مثال قاٸم کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

پنجاب یونین أف جرنلسٹس أفشیل کشمور پولیس کے اہلکار محمد بخش اور اس کی بیٹی کو ان کی بہادری اور فرض شناسی کی اعلی مثال قاٸم کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرمان کو سخت سے سخت سزا دی جاٸے۔ صدر پنجاب یونین أف جرنلسٹس أفشیل جان محمد رمضان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ محمد بخش اور اس کی بیٹی کو اعلی ایوارڈ سے نوازا جاٸے ۔
جان محمد رمضان
صدر پنجاب یونین أف جرنلسٹس أفشیل

رانا شہزادہ الطاف
فنانس سیکرٹری
پنجاب یونین أف جرنلسٹس أفشیل

ہمارے ہیرو کو سلام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں