لاہور ، تاریخ ہمیشہ بہادر رقم کرتے ہیں کشمور کے بہادر پولیس آفیسر نے وہ کردیا جو حکمران نہ کرسکے ، جان ایم رمضان

لاہور ، بہادر ، دلیر ، غیرت مند پولیس آفیسر نے پاکستان پولیس نہیں پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ، صدر پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

لاہور ، پولیس آفیسر نے قوم کو قربانی کے الفاظ کے معنی سمجھا دیئے ، جان ایم رمضان

لاہور ، پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل کی پوری ٹیم اس بہادر پولیس آفیسر کو پولیس و قوم کی سوچ کا مورال بلند کرنے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے

Punjab Union of Journalists (official )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں