تربت میں پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام دارلاحساس سنٹر کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بھی شرکت

دارلاحساس میں کیچ، تربت اور مند سے تعلق رکھنے والے یتیم بچوں کو بہترین رہائش، خوراک، اعلی دینی و دنیاوی تعلیم و تربیت سمیت غیر نصابی سرگرمیوں کی سہولیات بھی میسر آئیں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں