‏معروف صحافی ارشدوحیدچوہدری اللہ کو پیارے ہوگئے۔ انا للہ واناالیہ راجعون

سینئرجرنلسٹ و اینکر ارشد وحید چوہدری کے انتقال پر انتہائی افسردہ ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تبارک و تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین

پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

صدر ، جان محمد رمضان

جنرل سیکرٹری، سید آصف الیاس

نائب صدر ، میاں مظفررمضان

فنانس سیکرٹری، رانا شہزادہ الطاف

PUNJAB UNION OF JOURNALISTS _ OFFICIAL

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں