شاہدرہ ٹاون پولیس کی دوکانداران کیساتھ غنڈہ گردی شہری پریشان

تھانہ شاہدرہ ٹاون کی غنڈہ گردی قاضی پارک سہیل پان شاپ کی دوکاندار پر دھاوا بول دیا شہری پریشان شاہدرہ ٹاون پولیس آئے روز دوکانداروں سے رشوت وصول کرتی ہے رشوت نادینے پر شہریوں کی دوکانوں میں آکر توڈ پھوڈ کرنا معمول بن گیا ۔۔
vo

شاہدرہ ٹاون ہولیس کی غنڈہ گردی سہیل پان شاپ پر آکر توڈ پھوڈ کی دوکاندار سہیل کا کہنا ہے کہ میری دوکان سے سب انسپکٹر جاوید نے نفری کے ہمراہ حملہ کیا میری دوکان کے شیشے توڈ کر دوکان کے اندر سے گلے سے 1لاکھ نقدی، ایل سی ڈی، سی سی ٹی وی کیمروں کا ڈی وی آر اور میرے دو لڑکوں کو اُٹھا کرلے لگئے ہیں دوکاندار کا مزید کہنا تھا کہ تھانہ شاہدرہ ٹاون کے پولیس افسران آکر رشوت وصولی کا مطالبہ کرتے تھے رشوت نادینے پر میرے ساتھ توڈ پھوڈ کرکے سخت ذیادتی کی ہے میرا سی سی پی او لاہور عمر شیخ صاحب سے انصاف کی اپیل ہے کہ اان غنڈہ عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور مجھے انصاف دلوایا جائے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں