لاہور کے علاقے مین وحدت روڈ پر ڈائمنڈ سپریم فوم کےشوروم کا شاندار افتتاح کردیا گیا ہے۔اس موقع پر ڈائریکٹر عمر صاحب نے افتتاح کیا۔اس موقع پر محمود سعید صاحب کا کہنا تھا کہ ڈائمنڈ سپریم فوم عوام کی خدمت میں عرصہ 47 سال سے کوشاں ہے ۔

لاہور کے علاقے مین وحدت روڈ پر ڈائمنڈ سپریم فوم کےشوروم کا شاندار افتتاح کردیا گیا ہے۔اس موقع پر ڈائریکٹر عمر صاحب نے افتتاح کیا۔اس موقع پر محمود سعید صاحب کا کہنا تھا کہ ڈائمنڈ سپریم فوم عوام کی خدمت میں عرصہ 47 سال سے کوشاں ہے ۔اور کمپنی کی طرف سے بے شمار انعامات بھی رکھے گئے جس میں موٹر سائیکل اور LCD اور سب سے بڑھ کر 1+1 فری میٹرس آفر بھی ہے ۔محمود سعید صاحب کا کہنا تھا کہ یہ آفر دو دن تک جاری رہے گی افتتاح کے پہلے روز لوگوں کی کثیر تعداد نے بھر پور شرکت کی۔

میاں قیصر دعوت خاص کے موقع پر تصویر
گروپ فوٹو، جانباز میڈیا گروپ
چوہدری ناصر علی ، فائل فوٹو
سمیع اللہ شینواری، فائل فوٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں