ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کا ٹویٹ

‏دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدارشہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے 51کروڑ 52لاکھ 71ہزار روپے کے فنڈز ہڑپ گئے
اپنے MNAs،MPAs اورنجی ہاؤسنگ سوسائٹی مالکان سے کروڑوں کی وصولیاں
دستاویزات کے مطابق2010-15کے دوران رقوم شریف گروپ کے ملازم راشدکرامت کی نثار ٹریڈنگ کمپنی اکاؤنٹ میں منتقل ہوئیں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں