ریسکیو1122 خیبر

خیبر۔۔باڑہ زبیر کلے شلوبر گھر کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ ریسکیو 1122

خیبر ۔۔آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کمرے میں لگی ۔ریسکیو 1122

خیبر : اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین کے ہدایت پر ریسکیو1122 کی فائر وہیکلز کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیاگیا۔ ریسکیو 1122

خیبر : ریسکیو 1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا، فائر فائٹر نے پیشہ وارانہ طریقے سے آگ پر مکمل طور پر بروقت قابو پا لیا اور باقی کمروں کو آگ سے محفوظ کرلیا گیا ریسکیو1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں