افغان صدر اشرف غنی اور وزیراعظم عمران خان کی مشترکہ پریس کانفرنس پاکستان اور افغانستان میں تعاون علاقائی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، افغان صدر افغانستان کے دورے پر وزیراعظم عمران خان کا شکرگزار ہوں، افغان صدر اشرف غنی رسول پاک ﷺکی حرمت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،افغان صدراشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی اور وزیراعظم عمران خان کی مشترکہ پریس کانفرنس
پاکستان اور افغانستان میں تعاون علاقائی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، افغان صدر
افغانستان کے دورے پر وزیراعظم عمران خان کا شکرگزار ہوں، افغان صدر اشرف غنی
رسول پاک ﷺکی حرمت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،افغان صدراشرف غنی
علاقائی روابط کا فروغ اور معاشی سرگرمیاں ہمارے مفاد میں ہیں، افغان صدر
پاکستان اور افغانستان میں تعاون ترقی کیلئے ناگزیر ہے، افغان صدر
آزادی اظہار رائے سےمتعلق منفی اور مثبت رویوں میں تفریق ہونا چاہیے، افغان صدر
افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے جنگ بندی کے خواہاں ہیں، افغان صدر
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کا تاریخی پس منظر ہے،وزیراعظم عمران خان
دورہ افغانستان کی دعوت پر افغان صدر کا شکرگزار ہوں، وزیراعظم عمران خان
پاکستان کی حکومت اور افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں، عمران خان
مفاہمتی عمل میں پاکستان نے اپنا مثبت کردار ادا کیا، عمران خان
بدقسمتی سے افغانستان میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، عمران خان
مفاہمتی عمل میں پاکستان نے اپنا مثبت کردار ادا کیا،وزیر اعظم عمران خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں