اسلام آباد اینٹی نارکوٹکس فورسANF نے 6.227$ ملین مالیت کی منشیات جلانے کی تقریب کا انعقاد کیا جنکی پاکستانی قیمت 99کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے

جلائی جانے والی منشیات میں
536 کلو ہیروئن
5683 کلو چرس
356 کلو ہفیم
88 کلو آئیس اور نشہ آور گولیاں
اور دیگر 2822 کلو نشہ آور اشیاء جکائی گئیں
تقریب میں وزیر منشیات کنٹرول ، ڈی جی اے این ایف ، غیر ملکی معززین اور دیگر سول ملٹری عہدیداروں نے شرکت کی۔

گمنام سپاہی

اسلام آباد اینٹی نارکوٹکس
فورسANF نے 6.227$ ملین مالیت کی منشیات جلانے کی تقریب کا انعقاد کیا جنکی پاکستانی قیمت 99کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے
جلائی جانے والی منشیات میں
536 کلو ہیروئن
5683 کلو چرس
356 کلو ہفیم
88 کلو آئیس اور نشہ آور گولیاں
اور دیگر 2822 کلو نشہ آور اشیاء جکائی گئیں
تقریب میں وزیر منشیات کنٹرول ، ڈی جی اے این ایف ، غیر ملکی معززین اور دیگر سول ملٹری عہدیداروں نے شرکت کی۔
گمنام سپاہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں