‏لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کور کمانڈر لاہور تعینات.

‏لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کور کمانڈر ملتان تعینات.

‏لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات.

‏لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کور کمانڈر کراچی تعینات.

‏لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا کور کمانڈر بہاولپور تعینات.

‏لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان انسپکٹر جنرل آرمز تعینات.

‏لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کمانڈر اے ایس ایف سی تعینات.

‏لیفٹیننٹ جنرل محمد عدنان انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن تعینات.
ڈی جی آئی ایس پی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں