ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے لاہور کے25تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات کر دیئے۔ناقص کارکردگی پر17 ایس ایچ اوز لائن حاضر ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہوراشفاق خان نے 25تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے۔

پی آراو،ڈی آئی جی آپریشنزلاہور
042-99214046
ہینڈ آؤٹ نمبر :1039
ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے لاہور کے25تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات کر دیئے۔
ناقص کارکردگی پر17 ایس ایچ اوز لائن حاضر
لاہور،27 نومبر2020:
ڈی آئی جی آپریشنز لاہوراشفاق خان نے 25تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے۔ انچار ج چوکی بیگم کوٹ سب انسپکٹرفاروق اعظم ایڈیشنل ایس ایچ اوسرور روڈ،پولیس لائنز سے سب انسپکٹر عمران انور ایڈیشنل ایس ایچ او لوہاری گیٹ،گڑھی شاہو سے سب انسپکٹر زاہد محمود ایڈیشنل ایس ایچ او لاری اڈہ،انچارج چوکی سپر ٹاؤن سب انسپکٹر افتخار عالم ایڈیشنل ایس ایچ او سند ر،پولیس لائنز سے سب انسپکٹر عدیل انجم ایڈیشنل ایس ایچ او گلشن راوی،انچارج چوکی سبزی منڈی (راوی روڈ) سب انسپکٹر علی شیر ایس ایچ او جوہر ٹاؤن،انچارج چوکی سبزی منڈی (نشترکالونی)سب انسپکٹر وقاص حسین ایڈیشنل ایس ایچ اوملت پارک،انچارج چوکی ایف سی کالج سب انسپکٹر حسین زبیر ایڈیشنل ایس ایچ او یکی گیٹ،لیاقت آبادسے سب انسپکٹر محمد زبیر ایڈیشنل ایس ایچ او گڑھی شاہو،پولیس لائنز سے سب انسپکٹر حافظ صداقت علی ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ بھاٹی گیٹ،شاہدرہ ٹاؤن سے سب انسپکٹر شاہد رشید ایڈیشنل ایس ایچ او گرین ٹاؤن،پولیس لائنز سے سب انسپکٹر اویس تصور ایڈیشنل ایس ایچ او شادمان،پولیس لائنز سے سب انسپکٹر عثمان یونس ایڈیشنل ایس ایچ او مناواں،انچارج چوکی پھلروان سب انسپکٹر محمد آصف ایڈیشنل ایس ایچ اوہربنس پورہ،پولیس لائنز سے انسپکٹر ابرار حسین رضوی ایس ایچ او چوہنگ،پولیس لائنز سے سب انسپکٹر آصف جبار ایڈیشنل ایس ایچ او مزنگ،پولیس لائنز سے انسپکٹر نعیم انورایس ایچ اوباٹاپور،انچارج چوکی مین مارکیٹ سب انسپکٹر شہریار ایڈیشنل ایس ایچ او لٹن روڈ،ایس ایچ او اورپولیس لائنز سے سب انسپکٹرخضر حیات کو ایڈیشنل ایس ایچ او ہنجر وال تعینات کیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے06 ایس ایچ اوز کے مقامِ تعیناتی میں ردوبدل بھی کیا۔ ایس ایچ او فیکٹری ایریا انسپکٹر لیاقت علی ایس ایچ او تھانہ سبزہ زار،ایس ایچ او لوہاری گیٹ انسپکٹر سہیل اخلاق ایس ایچ او فیکٹری ایریا، ایڈیشنل ایس ایچ او شادمان سب انسپکٹر رضا عباس کوایڈیشنل ایس ایچ اواچھرہ،ایس ایچ او لٹن روڈ انسپکٹرمدثر اللہ ایس ایچ اوقلعہ گجر سنگھ،ایس ایچ او گڑھی شاہو انسپکٹر مسعودالرحمٰن ایس ایچ او ساندہ اورایس ایچ اویکی گیٹ انسپکٹر عدیل سعیدکوایس ایچ او باغبانپورہ تعینات کر دیا۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے تمام افسران کو فوری طور پر اپنی اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔
ڈی آئی جی آپریشنزلاہور اشفاق خان نے ناقص کارکردگی پر 17ایس ایچ اوز کو لائن حاضر کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔انسپکٹر عہدے کے 08ایس ایچ اوزاور سب انسپکٹر عہدے کے 09ایڈیشنل ایس ایچ او کو لائن حاضر کیاگیا۔ ایس ایچ او تھانہ بھاٹی گیٹ انسپکٹر منور احمد، ایس ایچ او سند ر انسپکٹر شرجیل ضیاء،ایس ایچ او چوہنگ انسپکٹر محمد یوسف بٹ،ایس ایچ او ہنجر وال انسپکٹر محمد اکمل،ایس ایچ او باغبانپورہ انسپکٹر زاہد حسین شاہ،ایس ایچ او مناواں انسپکٹر خالد محمود،ایس ایچ او باٹاپورانسپکٹر فاروق اصغر،ایس ایچ او ساندہ انسپکٹر علی اجود، ایڈیشنل ایس ایچ او سبزہ زارسب انسپکٹر عمران قمر،ایڈیشنل ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ سب انسپکٹر اشفاق احمد،ایڈیشنل ایس ایچ اومزنگ سب انسپکٹر دیس محمد،ایڈیشنل ایس ایچ او سرور روڈ سب انسپکٹر ندیم خالد،ایڈیشنل ایس ایچ او ہربنس پورہ سب انسپکٹر محمد ندیم،ایڈیشنل ایس ایچ او اچھرہ سب انسپکٹر عامر سہیل،ایڈیشنل ایس ایچ او ملت پارک سب انسپکٹر محمد نسیم خان،ایڈیشنل ایس ایچ اوتھانہ گلشن راوی سب انسپکٹر امجدجاویداورایڈیشنل ایس ایچ او لاری اڈہ سب انسپکٹر حمزہ نواز کو لائن حاضر کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں