سپنوں کی رانی دکھا کر عمررسیدہ خاتون سےشادی کرادی گئی وہاڑی میں 22 سالہ نوجوان کے ساتھ دھوکا ہو گیا

20 سال کی لڑکی دکھا کر 60 سالہ خاتون سے شادی کرا دی گئی

منگنی کے وقت 20 سال کی لڑکی دکھائی گئی

رخصتی کے وقت دلہن کو نہیں دکھایا گیا ۔
والد دولہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں