نارنگ منڈی، دربار سید میراں کے قریب لاہور نارووال روٹ پر مسافر بس اور وین میں تصادم،تصادم کے بعد بس اور وین میں آگ بھڑک اٹھی،،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ،20 سے زائد شدید زخمی ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع کے مطابق 7 مسافر جھلس کر جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہسپتال منتقل کئے جا چکے ہیں،، ریسکیو کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں،،

نارنگ منڈی:دربار سید میراں کے قریب لاہور نارووال روٹ پر مسافر بس اور وین میں تصادم،تصادم کے بعد بس اور وین میں آگ بھڑک اٹھی،،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ،20 سے زائد شدید زخمی ہسپتال منتقل، ریسکیو
ذرائع کے مطابق 7 مسافر جھلس کر جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہسپتال منتقل کئے جا چکے ہیں،، ریسکیو کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں