اے رحمان و رحیم! اے رب کریم!

ہماری نادانیوں… گستاخیوں… نافرمانیوں… اور… گناہوں کو معاف فرما…..شیطان کےشر سے بچا…اورہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطافرما..

اے اللہ!
اے رب العزت!

ہمیں عاجزی..انکساری…درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما….دلی سکون….اوراپنی محبت عطا فرما….ھمیں وہ عطافرما… جو ہمارے لیۓ بہتری کاباعث ھو….اور ہماری زندگیوں اور رزق حلال میں برکت عطا فرما اور ھم سب كوصحت و سلامتی…دنیا وآخرت کی خیر و بھلائیاں نصیب فرما….!

آمیـــــــــــــن یارب العالمین

رانا شہزادہ الطاف
فنانس سیکرٹری
پنجاب یونین آف جرنلسٹس آفشیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں